السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
23فروری2025کومحفل عظمت قرآن بسلسلہ دستار فضیلت ھونےجارھاھے جسمیں علمائے کرام پیران عظام شرکت فرمائیں گے
آپ کو دعوت عرض کررھاھوں امیدھےکہ آپ قبول فرمائیں گے
میں آپکےپاس حاضر نہ ھوسکااسکی معذرت خواہ ھوں آپ سے امیدھےکہ آپ ناراض نہ ھوں گے اللہ پاک آپ کو دونوں جھاں کی نعمتوں سے مالامال فرمائے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
عرض گذار ابوالحسن نذیر احمدالقادری رضوی عطاری
غوثیہ رضویہ کنزالعلوم7نمبرناکہ لاڑکانہ باب الاسلام سندھ پاکستان